Sunan An Nasai 1981صحیح
خواتین اور مردوں کے جنازہ کو ایک جگہ رکھنا
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى. ح وأَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْحُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أُمِّ فُلَانٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ فِي وَسَطِهَا.
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فلاں کی ماں کی نماز جنازہ پڑھی جو اپنی زچگی میں مرگئیں تھیں، تو آپ ان کے بیچ میں یعنی کمر کے پاس کھڑے ہوئے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٣٩٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1979
It was narrated from Samurah bin Jundab: That the Messenger of Allah offered the funeral prayer for a mother who had died in childbirth, and he stood in line with her middle.