Sunan An Nasai 1990صحیح
دعاء جنازہ کے بیان سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ، فَقُلْتُ: تَقْرَأُ ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنَّهُ حَقٌّ وَسُنَّةٌ.
طلحہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو میں نے انہیں سورة فاتحہ پڑھتے سنا، تو جب وہ سلام پھیر چکے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا، اور پوچھا : آپ (نماز جنازہ میں) قرآن پڑھتے ہیں ؟ تو انہوں نے کہا : جی ہاں، (یہی) حق اور سنت ہے۔
تخریج دارالدعوہ : وانظر ماقبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1988
It was narrated that Talhah bin Abdullah said: "I offered the funeral prayer behind Ibn Abbas and I heard him reciting Fatihat Al-Kitab. When he finished I took him by the hand and asked him. Did you recite? He said: Yes, it is the truth and the Sunnah.