Sunan An Nasai 2007صحیح
شہید کو کس جگہ دفن کیا جائے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْجَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ادْفِنُوا الْقَتْلَى فِي مَصَارِعِهِمْ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : مقتولین کو ان کے گرنے کی جگ ہوں میں دفن کرو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی وہ مارے گئے ہیں اور جس جگہ ان کی لاش گری تھی وہیں دفن کرو۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2005
It was narrated from Jabir that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bury the slain where they fell."