Sunan An Nasai 2063صحیح
عذاب قبر سے پناہ کے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْحُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ يَسْتَعِيذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس کے بعد عذاب قبر سے پناہ مانگتے سنا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ٢٤ (٥٨٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢٢٨٤) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی : یہودی عورت کے عذاب قبر کے ذکر کے بعد آپ نے عذاب قبر سے پناہ مانگنی شروع کردی تھی، دیکھئیے حدیث رقم : ٢٠٦٦ ۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2061
It was narrated that Abu Hurairah said: "I heard the Messenger of Allah after that seeking refuge with Allah from the torment of the grave."