Sunan An Nasai 3998صحیح
قتل گناہ شدید
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (صحیح) (عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کا یہ کلام موقوف ہے، لیکن حکم میں یہ مرفوع یعنی حدیث نبوی ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف وهو في حکم المرفوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3993
It was narrated from Abdullah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The first matter concerning which scores will be settled among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed.