Sunan An Nasai 4028صحیح
جو شخص مسلمانوں کی جماعت سے علیحدہ ہوجائے اس کو قتل کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ يُفَرِّقُ بَيْنَ أُمَّتِي، فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ.
اسامہ بن شریک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص میری امت میں پھوٹ ڈالنے کو نکلے اس کی گردن اڑا دو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٢٩) (صحیح) (اس کے راوی ” زید بن عطاء “ لین الحدیث ہیں، لیکن پچھلی روایتوں سے یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح لغيره
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4023
It was narrated that Usamah bin Sharik said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Any man who goes out and tries to create division among my Ummah, strike his neck (kill him).