Sunan An Nasai 4048صحیح
زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ
أخبرنا الفضل بن سهل الأعرج قال حدثنا يحيى بن غيلان - ثقة مأمون - قال حدثنا يزيد بن زريع عن سليمان التيمي عن أنس قال إنما سمل النبي صلى الله عليه وسلم أعين أولئك لأنهم سملوا أعين الرعاة .
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ان لوگوں کی آنکھیں پھوڑ دیں کیونکہ ان لوگوں نے چرواہوں کی آنکھیں پھوڑ دی تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحدود القسامة ٢ (١٦٧١) ، سنن الترمذی/الطہارة ٥٥ (٧٣) ، (تحفة الأشراف : ٨٧٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4043
It was narrated that Anas said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) only had the eyes of those people gouged out, because they had gouged out the eyes of the herdsmen.