Sunan An Nasai 4077صحیح
ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْأَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: تَغَيَّظَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَجُلٍ، فَقُلْتُ: مَنْ هُوَ، يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللَّهِ ؟، قَالَ: لِم ؟. قُلْتُ: لِأَضْرِبَ عُنْقَهُ، إِنْ أَمَرْتَنِي بِذَلِكَ، قَالَ: أَفَكُنْتَ فَاعِلًا. قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: فَوَاللَّهِ لَأَذْهَبَ عِظَمُ كَلِمَتِيَ الَّتِي قُلْتُ غَضَبَهُ، ثُمَّ قَالَ: مَا كَانَ لِأَحَدٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابوبرزہ (رض) کہتے ہیں کہ ابوبکر (رض) ایک آدمی پر غصہ ہوئے، تو میں نے کہا : اے خلیفہ رسول ! یہ کون ہے ؟ کہا : کیوں ؟ میں نے کہا : تاکہ اگر آپ کا حکم ہو تو میں اس کی گردن اڑا دوں ؟ انہوں نے کہا : کیا تم ایسا کر گزرو گے ؟ میں نے کہا : جی ہاں، ابوبرزہ کہتے ہیں : اللہ کی قسم ! میری اس بات کی سنگینی نے جو میں نے کہی ان کا غصہ ٹھنڈا کردیا، پھر وہ بولے : یہ مقام محمد ﷺ کے بعد کسی کا نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4072
It was narrated that Abu Barzah said: "Abu Bakr got infuriated with a man, and I said: Who is he, O Khalifah of the Messenger of Allah? He said: Why? I said: So that I might strike his neck (killing him) if you tell me to. He said: Would you really do that? I said: Yes. By Allah, the seriousness of what I said took away his anger. Then he said: That is not for anyone after Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم).