Sunan An Nasai 4079صحیح
ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ يَحْيَى بْنِ حَمَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: تَغَيَّظَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى رَجُلٍ، فَقَالَ: لَوْ أَمَرْتَنِي لَفَعَلْتُ، قَالَ: أَمَا وَاللَّهِ،مَا كَانَتْ لِبَشَرٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابوبرزہ (رض) کہتے ہیں کہ ابوبکر (رض) ایک شخص پر غصہ ہوئے، میں نے کہا : اگر آپ حکم دیں تو میں کچھ کروں، انہوں نے کہا : سنو، اللہ کی قسم ! محمد ﷺ کے بعد کسی کا یہ مقام نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٠٧٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4074
It was narrated that Abu Barzah said: "Abu Bakr became infuriated with a man." He said: "If you tell me to, I will do it." He said: "By Allah, that is not for any human being after Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم).