Sunan An Nasai 4115صحیح
مسلمان سے جنگ کرنا
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ. قُلْتُ لِأَبِي وَائِلٍ: سَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ ؟ قَالَ: نَعَمْ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے ۔ زبید کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے کہا : کیا آپ نے اسے عبداللہ بن مسعود سے سنا ہے ؟ کہا : ہاں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤١١٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4110
It was narrated from Sufyan bin Zubaid, from Abu Wail, from Abdullah: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." I said to Abu Wail: "Did you hear it from Abdullah?" He said: Yes.