Sunan An Nasai 4117صحیح
مسلمان سے جنگ کرنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.
ابو وائل کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہا : مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤١١٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4112
It was narrated that Abu Wail said: "Abdullah said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr.