Sunan An Nasai 4134صحیح
مسلمان کا خون حرام ہونا
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا. مُرْسَلٌ.
مسروق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے بعد کافر نہ ہوجانا ۔ (یہ حدیث) مرسل ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤١٣١(صحیح) (مسروق نے صحابی کا ذکر نہیں کیا، اس لیے یہ روایت بھی مرسل ہے، لیکن دوسرے طرق سے تقویت پاکر حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4129
It was narrated from Masruq that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not revert to disbelievers after I am gone". It is Mursal.