Sunan An Nasai 3121صحیح
جہاد میں رات میں جاگنے والی آنکھ کا اجر و ثواب
أَخْبَرَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَاب، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُرَيْحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ شُمَيْرٍ الرُّعَيْنِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ التُّجِيبِيَّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا رَيْحَانَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: حُرِّمَتْ عَيْنٌ عَلَى النَّارِ سَهِرَتْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.
ابوریحانہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : جو آنکھ اللہ کے راستے میں جاگی ہو وہ آنکھ جہنم پر حرام ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٢٠٤٠) ، مسند احمد (٤/١٣٤) ، سنن الدارمی/الجہاد ١١ (٢٤٤٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی ایسی آنکھ والا جہنم میں نہ جائے گا بلکہ جنت اس کا ٹھکانہ ہوگی۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3117
Abu Ali At-Tujibi (said) that he heard Abu Raihanah say: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The eye that stays awake in the cause of Allah will be forbidden to the Fire.