Sunan An Nasai 3134صحیح
کونسا عمل جہاد کے برابر ہے؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ: إِيمَانٌ بِاللَّهِقَالَ: ثُمَّ مَاذَا، قَالَ: الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِقَالَ: ثُمَّ مَاذَا ؟ قَالَ: حَجٌّ مَبْرُورٌ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : کون سا عمل سب سے بہتر ہے ؟ آپ نے فرمایا : اللہ پر ایمان لانا ، اس نے کہا : پھر کون سا عمل ؟ آپ نے فرمایا : اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ، اس نے کہا : پھر کون سا عمل ؟ آپ نے فرمایا : ایسا حج جو اللہ کے نزدیک قبول ہوجائے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٦٢٥ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3130
It was narrated that Abu Hurairah said: "A man asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) which deed is best. He said: Faith in Allah. He said: Then what? He said: Jihad in the cause of Allah. He said: Then what? He said: Hajjun Mabrur." [1] [1] Hajj, that is accepted, or free of sin.