Sunan An Nasai 4909صحیح
حدود قائم کرنے کی ترغیب
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: إِقَامَةُ حَدٍّ بِأَرْضٍ خَيْرٌ لِأَهْلِهَا مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ زمین میں ایک حد کا نفاذ زمین والوں کے لیے چالیس دن کی بارش سے زیادہ بہتر ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (حسن) (یہ موقوف حدیث حکم کے اعتبار سے مرفوع حدیث ہے )
قال الشيخ الألباني : حسن موقوف في حکم المرفوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4905
It was narrated that Abu Zurah said: "Abu Hurairah said: Carrying out a Hadd punishment in a land is better for its people than if it were to rain for forty nights." (Daif)