Sunan An Nasai 4912صحیح
کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال (چرانے) پر ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحدود ١٣ (٦٧٩٥) ، صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٦) ، سنن ابی داود/الحدود ١١ (٤٣٨٥) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٣٣) ، موطا امام مالک/الحدود ٧ (٢١) ، مسند احمد (٢/٦٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4908
It was narrated from Ibn Umar that: the Messenger of Allah ﷺ cut off (a thiefs hand) for a shield which cost three Dirhams.