Sunan An Nasai 4929صحیح
زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٩٢٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4925
It was narrated from Amrah that she heard Aishah (RA) say: "The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more.