Sunan An Nasai 4944صحیح
زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَى مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ حجفہ یا ترس یعنی ڈھال سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ان میں سے ہر ایک چیز قیمت والی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحدود ١٤ (٦٧٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٦٩٧٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4941
It was narrated that Aishah (RA) said: "The hand of the thief should not be cut off for anything less than a Hajafah or a Turs (two kinds of shields)," each of which was worth a (decent) price.