Sunan An Nasai 4964صحیح
جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ، يَقُولُ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : نہ پھل میں ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کے گا بے کے چرانے میں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الحدود ١٢ (٤٣٨٨، ٤٣٨٩) ، سنن الترمذی/الحدود ١٩ (١٤٤٩) ، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٧ (٢٥٩٣) ، (تحفة الأشراف : ٣٥٨١) موطا امام مالک/الحدود ١١ (٣٢) ، مسند احمد (٣/٤٦٣، ٤٦٤، و ٥/١٤٠، ١٤٢) ، سنن الدارمی/الحدود ٧ (٢٣٥٠، ٢٣٥٣، ٢٣٥٤) ، ویأتي بالأرقام التالیة : ٤٩٦٥-٤٩٦٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4961
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.