Sunan An Nasai 4979ضعیف
جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ قَطْعٌ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ضَعِيفٌ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ کسی خائن کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں : اشعث بن سوار ضعیف ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٢٦٦٣) (ضعیف) (اس کے راوی ” اشعث “ ضعیف ہیں، لیکن پچھلی سند سے مرفوعاً یہ حدیث صحیح ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف والصحيح مرفوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4976
It was narrated that Jabir said: "The hand of the traitor is not to be cut off." (Sahih) Abu Abdur-Rahman (An-Nasai) said: Ashath bin Sawwar (one of its narrators) is weak.