Sunan An Nasai 352صحیح
استحاضہ سے متعلق خون شروع اور ختم ہونے کا تذکرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُسْتَحَاضُ، فَقَالَ: إِنَّ ذَلِكَ عِرْقٌ، فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي. فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ پوچھا، کہنے لگیں : اللہ کے رسول ! مجھے استحاضہ کا خون آتا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا : یہ ایک رگ ہے، تو تم غسل کرلو پھر نماز پڑھو ، چناچہ وہ ہر نماز کے وقت غسل کرتی تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٠٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 351
It was narrated that Aishah (RA) said: “Umm Habibah bint Jahsh asked the Messenger of Allah ﷺ : ‘Messenger of Allah ﷺ , I suffer from Istihadah.’ He said: ‘That is a vein, so perform Ghusl, then pray.’ And she used to perform Ghusl for each prayer.” (Sahih)