Sunan An Nasai 368صحیح
زردی یا خاکی رنگ ہونا ماہواری میں داخل نہ ہونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: قالت أُمُّ عَطِيَّةَ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا.
ام عطیہ رضی اللہ عنہا (نسیبہ) کہتی ہیں کہ ہم لوگ زردی اور مٹیالا پن کو کچھ نہیں شمار کرتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحیض ٢٥ (٣٢٦) ، سنن ابی داود/الطھارة ١٩٩ (٣٠٨) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢٧ (٦٤٧) ، (تحفة الأشراف ١٨٠٩٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی اس کا شمار حیض میں نہیں کرتے تھے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 368
It was narrated that Muhammad said: “Umm ‘Atiyah said: ‘We used not to regard yellowish and brownish discharge as anything important.” (Sahih)