Sunan An Nasai 389صحیح
حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے سر میں کنگھی کرتی، اور میں حائضہ ہوتی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٧٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 389
It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to comb the hair of the Messenger of Allah ﷺ while I was menstruating.” (Sahih)