Sunan An Nasai 4456صحیح
خود کما کر کھانے کی ترغیب
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ، وَوَلَدُهُ مِنْ كَسْبِهِ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سب سے پاکیزہ کھانا وہ ہے جو آدمی اپنی کمائی سے کھائے اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/التجارات ١ (٢١٣٧) ، (تحفة الأشراف : ١٥٩٦١) ، مسند احمد (٦/٤٢، ٢٢٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4451
It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The best (most pure) food that a man eats is that which he has earned himself, and his child (and his childs wealth) is part of his earning.