Sunan An Nasai 4460ضعیف
آمدنی میں شبہات سے بچنے سے متعلق احادیث شریفہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي خَيْرَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَأْكُلُونَ الرِّبَا، فَمَنْ لَمْ يَأْكُلْهُ أَصَابَهُ مِنْ غُبَارِهِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ سود کھائیں گے اور جس نے اسے نہیں کھایا، اس پر بھی اس کا غبار پڑ کر رہے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/البیوع ٣ (٣٣٣١) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ٥٨ (٢٢٧٨) ، (تحفة الأشراف : ١٢٢٤١) ، مسند احمد ٢/٤٩٤ (ضعیف) (حسن بصری کا ابوہریرہ رضی الله عنہ سے سماع نہیں ہے، نیز ” سعید “ لین الحدیث ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4455
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah ﷺ said: "There will come a time when there will be no one left who does not consume Riba, and whoever does not consume it will nevertheless be affected by residue." (Sahih)