Sunan An Nasai 4526صحیح
پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، يَقُولُ: سَمِعْتُعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ.
طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو کہتے ہوئے سنا : ہمارے درمیان رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر فرمایا : پھل مت بیچو یہاں تک کہ اس کی پختگی ظاہر ہوجائے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٧١٠٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4522
Abdullah bin Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ stood up among us ad said: Do not sell fruits until their condition is known.