Sunan An Nasai 4588صحیح
سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الدَّنَانِيرَ مِنَ الدَّرَاهِمِ، وَالدَّرَاهِمَ مِنَ الدَّنَانِيرِ.
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ اس چیز کو ناپسند کرتے تھے کہ وہ درہم ٹھیرا کر دینار اور دینار ٹھیرا کر درہم لیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٤٥٨٦ (صحیح الإسناد )
وضاحت : ١ ؎: سعید بن جبیر سے اسی سند سے نمبر ٤٥٩٢ پر جو روایت ہے وہی زیادہ صحیح ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4584
It was narrated from Saeed bin Jubair that: he did not like to exchange Dinars for Dirhams or Dirhams for Dinars.