Sunan An Nasai 4601صحیح
غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَاسِمٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعُهُ حَتَّى يَكْتَالَهُ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو اناج خریدے تو اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک اسے ناپ نہ لے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/البیوع ٥٤ (٢١٣٢) ، ٥٥ (٢١٣٥) ، صحیح مسلم/البیوع ٨ (١٥٢٥) ، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٦) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٠٧) ، مسند احمد (١/٢٥٢، ٢٥٦، ٣٦٨، ٣٦٩) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤٦٠٣، ٤٦٠٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4597
It was narrated that Ibn Abbas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever buys food, let him not sell it until he has checked its weight.