Sunan An Nasai 4655صحیح
یہود اور نصاری سے خرید و فروخت کرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ لِأَهْلِهِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس گھر والوں کی خاطر تیس صاع جَو کے بدلے رہن (گروی) رکھی ہوئی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٢٢٨) ، مسند احمد (١/٢٣٦، ٣٠٠، ٣٦١) ، سنن الدارمی/البیوع ٤٤ (٢٦٢٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4651
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ died when his shield was in pledge with a Jew for thirty Sas of barley for his family.