Sunan An Nasai 4666صحیح
ضرورت سے زائد پانی فروخت کرنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنْ إِيَاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ.
ایاس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فاضل پانی کے بیچنے سے منع فرمایا ہے، وہط کے نگراں نے وہط کا فاضل پانی بیچا تو عبداللہ بن عمرو (رض) نے اسے ناپسند کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4662
It was narrated from Iyas that: the Messenger of Allah ﷺ forbade selling surplus water. The keeper of al-Wahat sold the surplus water of al-Wahat, and Abdullah bin Arm disapproved of that.