Sunan An Nasai 4693صحیح
دولت مند شخص قرض دینے میں تاخیر کرے اس سے متعلق
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ وَبْرِ بنِ أَبِي دُلَيْلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيُّ الْوَاجِدِ يُحِلُّ عِرْضَهُ وَعُقُوبَتَهُ.
شرید (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : قرض ادا کرنے میں مالدار کے ٹال مٹول کرنے سے اس کی عزت اور اس کی سزا حلال ہوجاتی ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأقضیة ٢٩ (٣٦٢٨) ، سنن ابن ماجہ/الصدقات ١٨ (الأحکام ٥٨) (٢٤٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٣٨) ، مسند احمد (٤/٢٢٢، ٣٨٨، ٣٨٩) (حسن )
وضاحت : ١ ؎: یعنی اس کی برائی کرسکتا ہے اور حاکم اسے سزا دے سکتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4689
It was narrated from Amr bin Ash-Sharid, that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: if one who can afford it delay repayment, his honor and punishment become permissible.