Sunan An Nasai 1658صحیح
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کے بیان میں
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، قال: أَنْبَأَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قال: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ قَاعِدٌ ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، بَعْدَ مَا حَطَمَهُ النَّاسُ.
عبداللہ بن شفیق کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے ؟ تو انہوں نے کہا : ہاں، اس کے بعد کہ لوگوں نے آپ پر ذمہ داریوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو کمزور کردیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ١٦ (٧٣٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٧٩ (٩٥٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦٢١٤) ، مسند احمد ٦/١٧١، ٢١٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1657
It was narrated that Abdullah bin Shaqiq said: "I said to Aishah: Did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) pray sitting down? She said: Yes, after the people had worn him out."