Sunan An Nasai 1675صحیح
رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْهَيْثَمِ، قال: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قال: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَحُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَاهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قال: قَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ صَلَاةُ اللَّيْلِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کھڑے ہو کر پوچھا : اللہ کے رسول ! رات کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا : رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح ہوجانے کا خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کرلو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٦٧٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1674
It was narrated that Abdullah bin Umar said: "A man stood up and said: O Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), how are the prayers at night to be done? The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one."