Sunan An Nasai 1683صحیح
وتر کے وقت کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قال: مَنْ صَلَّى مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِذَلِكَ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ جو رات کو نماز پڑھے تو وہ اپنی آخری نماز وتر کو بنائے، اس لیے کہ رسول اللہ ﷺ اسی کا حکم دیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥١) ، (تحفة الأشراف : ٨٢٩٧) ، مسند احمد ٢/٣٩، ١٥٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1682
It was narrated that Ibn Umar said: "Whoever prays during the night, let him make the last of his prayers at night witr, because the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to enjoin that."