Sunan An Nasai 1699صحیح
تین رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ لَا يُسَلِّمُ فِي رَكْعَتَيِ الْوِتْرِ.
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ وتر کی دو رکعتوں کے بعد سلام نہیں پھیرتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٦١١٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی تینوں رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرتے تھے۔
قال الشيخ الألباني : شاذ
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1698
It was narrated from Sad bin Hisham, that: Aishah told him: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) would not say the taslim for two rakahs during witr."