Sunan An Nasai 1718صحیح
پانچ رکعات وتر پڑھنے کا طریقہ اور حکم کے متعلق وتر کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ بِخَمْسٍ، وَلَا يَجْلِسُ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ پانچ رکعت وتر پڑھتے تھے، اور ان کے آخر ہی میں بیٹھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٦٩٢١) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المسافرین ١٧ (٧٣٧) ، مسند احمد ٦/١٢٣، ١٦١، ٢٠٥ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1717
Hisham bin Urwah narrated from his father, from Aishah, that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray witr with five and he did not sit except in the last (rakah) of them.