Sunan An Nasai 1764صحیح
جو شخص رات کو عبادت میں مصروف رہتا ہو پھر چھوڑ دے
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكُنْ مِثْلَ فُلَانٍ، كَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : فلاں کی طرح مت ہوجانا، وہ رات میں قیام کرتا تھا (تہجد پڑھتا تھا) ، پھر اس نے رات کا قیام چھوڑ دیا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/التھجد ١٩ (١١٥٢) ، صحیح مسلم/الصیام ٣٥ (١١٥٩) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٧٤ (١٣٣١) ، (تحفة الأشراف : ٨٩٦١) ، مسند احمد ٢/١٧٠ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1763
It was narrated that Abdullah bin Amr said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to me: Do not be like so-and-so; he used to pray Qiyam Al-Lail then he stopped."