Sunan An Nasai 1766صحیح
فجر کی رکعات کا وقت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ.
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فجر کی دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٥٨١٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: ہلکی پڑھنے کا مطلب ہے کہ آپ فجر کی ان دونوں سنتوں میں قیام و قرأت اور رکوع و سجود وغیرہ میں اختصار سے کام لیتے تھے کیونکہ اس کے بعد آپ کو فجر کی نماز پڑھانی ہوتی تھی جس میں قرات لمبی کی جاتی ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1765
It was narrated from Hafsah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray the two rakahs of Fajr, two brief rakahs.