Sunan An Nasai 3737صحیح
حضرت زید بن ثابت کی روایت میں ابن ابی نجیح پر اختلاف
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْطَاوُسٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَالرُّقْبَى لِلَّذِي أُرْقِبَهَا.
زید بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے رقبیٰ کو اسی کا حق قرار دیا ہے جسے رقبیٰ کیا گیا ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٣٧٠١) ، مسند احمد (٥/١٨٦، ١٨٩) (صحیح) (اس سند میں ایک راوی مبہم ہے، لیکن اوپر اور نیچے طرق سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے )
وضاحت : ١ ؎: گویا کہ یہ ایک عطیہ ہے اور عطیہ دے کر واپس لینا صحیح نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح لغيره
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3707
Muhammad bin Ali bin Maimun informed us, he said: "Muhammad -he is, Ibn Yusuf- narrated to us, he said: Sufyan narrated to us from Ibn Abi Najih, from Tawus, from a man, from Zaid bin Thabit that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) ruled that the Ruqba belongs to the one to whom it is given.