Sunan An Nasai 3741صحیح
اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى سَوَاءٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ عمریٰ اور رقبیٰ دونوں برابر ہیں (ان میں کچھ فرق نہیں) ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٣٧٣٩ (صحیح مرفوعا )
قال الشيخ الألباني : صحيح مرفوعا
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3711
Sufyan narrated from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn Abbas, who said: "Umra and Ruqba are the same.