Sunan An Nasai 2116ضعیف
رمضان کے چاند کے لئے ایک آدمی کی گواہی کافی ہے
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مُرْسَلٌ،
اس سند سے عکرمہ سے یہ حدیث مرسلاً مروی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢١١٤ (ضعیف) (ارسال کی وجہ سے یہ ضعیف ہے، جیسا کہ مولف نے بیان کیا )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2114
A similar, Mursal, report was narrated from ‘Ikrimah.(Da`if)