Sunan An Nasai 2145صحیح
حضرت ابوسلمہ کی حدیث میں یحیٰی بن ابی کثیر پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عُقْبَةَ يَعْنِي ابْنَ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ٢ (١٠٨٠) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٤٠) ، مسند احمد ٢/٧٧ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2143
Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The month is twenty-nine (days).” (Sahih)