Sunan An Nasai 2147صحیح
سحری کھانے کی فضیلت
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: تَسَحَّرُوا، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: لَا أَدْرِي كَيْفَ لَفْظُهُ.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں : سحری کھاؤ۔ عبیداللہ کہتے ہیں : میں نہیں جانتا کہ اس کے الفاظ کیا تھے ؟
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، انظر ما قبلہ (حسن صحیح )
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2145
It was narrated that ‘Abdullah said: “Take Sahur.”Ubaidullah said: “I do not know how he said it.” (Sahih)