Sunan An Nasai 2307صحیح
اس حدیث شریف میں حضرت ہشام بن عروہ پر اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ اللَّانِيُّ بِالْكُوفَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ الرَّازِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْحَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ! إِنِّي رَجُلٌ أَصُومُ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ ؟ قَالَ: إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ.
حمزہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں روزہ رکھنے والا آدمی ہوں، کیا میں سفر میں روزہ رکھوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اگر چاہو تو رکھو، اور اگر چاہو تو نہ رکھو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٢٩٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2305
It was narrated from Aishah (RA) that Hamzah bin ‘Amr said: Messenger of Allah ﷺ, I am a man who fasts, so should I fast while traveling? He said: “If you wish then fast, and if you wish then do not fast.” (Sahih)