Sunan An Nasai 2313صحیح
زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَامَ بَعْضُنَا وَأَفْطَرَ بَعْضُنَا.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر کیا تو ہم میں سے بعض نے روزہ رکھے اور بعض نے نہیں۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصوم ١٥ (١١١٧) ، (تحفة الأشراف : ٣١٠٢) ، مسند احمد ٣/٣١٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2311
It was narrated that Jabir said: “We traveled with the Messenger of Allah ﷺ and some of us fasted and some of us did not.” (Sahih)