Sunan An Nasai 2344صحیح
حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: إِذَا لَمْ يُجْمِعِ الرَّجُلُ الصَّوْمَ مِنَ اللَّيْلِ فَلَا يَصُمْ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب آدمی نے رات ہی میں روزہ کی پختہ نیت نہ کی ہو تو وہ روزہ نہ رکھے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٣٣٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2342
It was narrated that Ibn ‘Umar (RA) said: “If a man does not intend to fast from the night before, he should not fast.” (Sahih)