Sunan An Nasai 2377صحیح
زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، وَعُقْبَةُ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے ہمیشہ روزے رکھے تو اس نے روزے ہی نہیں رکھے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٢٣٧٥ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2375
‘Ata’ said: “Someone who heard him, told me that Ibn ‘Umar said: ‘The Prophet ﷺ said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.”(Sahih)