Sunan An Nasai 2406صحیح
ہر ماہ تین روزے رکھنے کے متعلق احادیث شریفہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: أَوْصَانِي حَبِيبِي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثَةٍ لَا أَدَعُهُنَّ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى أَبَدًا: أَوْصَانِي بِصَلَاةِ الضُّحَى، وَبِالْوَتْرِ قَبْلَ النَّوْمِ، وَبِصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ.
ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میرے حبیب ﷺ نے مجھے تین باتوں کی وصیت کی ہے میں انہیں ان شاء اللہ کبھی چھوڑ نہیں سکتا : آپ نے مجھے صلاۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) پڑھنے کی وصیت کی، اور سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی، اور ہر مہینے تین دن روزہ رکھنے کی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١١٩٧٠) ، مسند احمد ٥/١٧٣ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح ق دون قوله لا أدعهن أبدا وعند خ معناه
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2404
It was narrated that Abu Dharr said: “My beloved Prophet ﷺ advised me to do three things which I will never give up, if Allah Wills. He advised me to pray Duha, to pray Witr before sleeping, and to fast three days of each month.” (Sahih)