Sunan An Nasai 2410صحیح
حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: شَهْرُ الصَّبْرِ، وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ صَوْمُ الدَّهْرِ.
ابوعثمان سے روایت ہے کہ ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہوئے سنا : صبر کے مہینے کے، اور ہر مہینے سے تین دن کے روزے صوم الدهر ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٣٦٢١) ، مسند احمد ٢/٢٦٣، ٣٨٤، ٥١٣ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: صبر کے مہینہ سے مراد رمضان کا مہینہ ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2408
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘The month of patience (Ramadan) and three days of each month is fasting for a lifetime.” (Sahih)