Sunan An Nasai 2412ضعیف
حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حِبَّانُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ أَبُو ذَرٍّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، فَقَدْ تَمَّ صَوْمُ الشَّهْرِ، أَوْ فَلَهُ صَوْمُ الشَّهْرِ، شَكَّ عَاصِمٌ.
ابوعثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ ابوذر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : جس نے ہر مہینے میں تین روزہ رکھے تو اس نے (گویا) پورے مہینے کے روزہ رکھے ، یا یہ (فرمایا) : اس کے لیے پورے مہینے کے روزہ کا ثواب ہے ، عاصم راوی کو یہاں شک ہوا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ماقبلہ (ضعیف الإسناد) (اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے، مگر ابو عثمان نہدی کا براہ راست سماع ابو ذر رضی الله عنہ سے ثابت ہے )
قال الشيخ الألباني : ضعيف الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2410
Abu ‘Uthman reported from a man, that Abu Dharr (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘Whoever fasts three days of each month has fasted the month in full’ or ‘will have (the reward of) fasting the month.” ‘Asim was in doubt. (Da’if)